Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جاتلاں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جاتلاں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

میرپور: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جاتلاں، گورسیاں محلہ حاجیان (ایل اے چار، کھڑی میرپور) میں جمعہ 19 ستمبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک جاری رہا۔

کیمپ میں چائلڈ اسپیشلسٹ، اسکن اسپیشلسٹ اور ڈینٹل سرجن پر مشتمل ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔ اس میڈیکل کیمپ سے ضرورت مند افراد کے ساتھ ساتھ سفید پوش طبقے کو بھی بڑا فائدہ پہنچا۔

کیمپ کا افتتاح چیئرمین یو سی جاتلاں ذوھیب الرحمان نے کیا جبکہ صاحبِ مجاز لطیف بٹ اویسی نے کیمپ کا دورہ کر کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

الفلاح فاؤنڈیشن جو کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے اپنی تمام خدمات شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان کی نگرانی میں انجام دے رہی ہے۔ فاؤنڈیشن کی بنیاد حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ نے رکھی تھی اور اب اس کی سرپرستی امیر عبدالقدیر کر رہے ہیں۔

مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو دعاؤں سے نوازا۔ فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے عزم ظاہر کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح ملک بھر میں بے شمار فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، صارفین پریشان

16 مئی, 2025

سوہاوہ میں سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد نے کسان کارڈ کی تقسیم کا آغاز کر دیا

13 ستمبر, 2024

سوہاوہ، ڈومیلی، بڑاگواہ اور گردونواح میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

18 ستمبر, 2024

جہلم کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں