Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک میں گراں فروشی کے مکمل خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا گیا اور فیلڈ میں چیکنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے واضح ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ اب ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ روزانہ کی بنیاد پر 40 کے بجائے کم از کم 50 انسپکشنز کو یقینی بنائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فیلڈ میں چیکنگ کا دائرہ کار وسیع کیے بغیر مصنوعی مہنگائی پر قابو پانا ممکن نہیں، اس لیے نگرانی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم نے پرائس مجسٹریٹس کو پابند کیا کہ وہ بازاروں میں سرکاری نرخناموں کی موجودگی اور اشیائے خوردونوش کے معیار کو خود موقع پر جا کر چیک کریں۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، لہٰذا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے مزید ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی اور مسلسل نظر رکھی جائے اور بڑھائی گئی انسپکشنز کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ باقاعدگی سے پیش کی جائے، تاکہ قیمتوں کے استحکام اور عوامی ریلیف کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی، گرمی اور حبس سے شہری نڈھال

19 مئی, 2026

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

16 فروری, 2024

200 یونٹ کے بعد بجلی کا بل دگنا، مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کی آہیں بلند

12 جولائی, 2025

سوہاوہ کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ؛ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا

27 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں