Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں چوہدری زاہد اختر اور سید عرفان امیر شاہ کا پاور شو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں چوہدری زاہد اختر اور سید عرفان امیر شاہ کا پاور شو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تحریک لبیک پاکستان کا سوہاوہ میں بھرپور پاور شو، کامیاب ریلی اور جلسے کے انعقاد نے دیگر امیدواروں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں حلقہ این اے 60 جہلم ون سے تحریک لبیک پاکستان کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری زاہد اختر اور حلقہ پی پی 24 سے ٹی ایل پی کے امیدوار سید عرفان امیر شاہ بخاری نے انتخابی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا۔

خراب موسم کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں کارکنان جمع ہوئے اور سوہاوہ شہر میں ریلی کے بعد جلسہ کیا گیا جس میں امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری زاہد اختر و دیگر نے انتخابی منشور پیش کیا اور دینہ و سوہاوہ کی ترقی کے لئے اپنا پروگرام پیش کیا۔

یاد رہے کہ سوہاوہ شہر میں اب تک تحریک لبیک پاکستان کے علاوہ کسی جماعت نے پاور شو نہیں کیا ہے اور نہ ہی کوئی جلسہ کیا گیا ہے، اس وقت چوہدری زاہد اختر اور پیر سید عرفان امیر شاہ کی جوڑی سیاسی طور پر سب سے مضبوط نظر آرہی ہے۔

دیگر امیدواروں کی الیکشن کمپین ابھی تک گومگو اور اندورنی خلفشار اور گروپ بندی کا شکار ہے اسی لئے تاحال انکی طرف سے کوئی بڑی سیاسی سرگرمی سامنے نہ آئی ہے اور الیکشن کمپین کا کل آخری دن ہے کیونکہ الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے الیکشن مہم / کمپین ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں لوڈر رکشہ برساتی نالے میں بہہ گیا، 2 افراد جاں بحق، 6 افراد کو بچا لیا گیا

26 جون, 2025

پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی فائنل کال بھی مس کال ہو گی ، بلال اظہر کیانی

17 نومبر, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، پیشہ ور بھکاری خاتون گرفتار

12 فروری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول نیا محلہ کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں