Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کووینٹری: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صحت مند اور توازن غذا برتر دماغی صحت، بہتر ذہنی کارکردگی اور کیفیت سے تعلق رکھتی ہے۔

یونیورسٹی آف واروک میں کی جانے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے غذاؤں کے انتخاب کا ہماری جسمانی اور دماغی صحت پر پڑنے والے اثرات کو بہتر طریقے سے سمجھنے کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال کیا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ ہمارا غذاؤں کا انتخاب واضح طور پر ہماری صحت (جسمانی اور ذہنی) متاثر کرتی ہے۔

ہماری غذا اور دماغی صحت کے درمیان تعلق ممکنہ طور پر سالماتی حیاتی اشاریوں، پیٹ کے مائیکرو بائیوٹا اور دماغ کے سانچے اور کارکردگی میں تبدیلی کا سبب ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر زیادہ مقدار میں چینی اور سیرشدہ چکنائی کی کھپت کا ذہنی صلاحیتوں میں کمزوری اور نفسیاتی مسائل سے تعلق پایا گیا۔

مزید برآں غیر صحت بخش جنک فوڈ کا پودوں پر مشتمل متوازن غذاؤں کے مقابلے میں تعلق ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی کیفیات کے خطرات کے ساتھ زیادہ دیکھا گیا۔

دوسری جانب میڈیٹیریئن غذا کا تعلق بہتر دماغی صحت اور اعصابی بیماریوں کے کم خطرات سے دیکھا گیا۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے یوکے بائیو بینک سے حاصل ہونے والے 1 لاکھ 81 ہزار 990 افراد کی دماغی صحت کی معلومات کا معائنہ کیا۔ تحقیق میں شریک افراد کی اوسط عمر 70.7 برس تھی جبکہ شرکاء کی 57 فی صد تعداد خواتین پر مشتمل تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریش کم کرنے میں مفید قرار

6 فروری, 2024

سول ہسپتال جہلم کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے

13 مارچ, 2024

غذا میں گھل جانے والے ننھے کیمیائی ذرّات

26 ستمبر, 2024

کم سونا یا نیند نہ آنا تمام علاج کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے، طبی ماہرین

14 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں