Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ مین بازار کو ماڈل بازار بنانا ضلعی انتظامیہ کا اہم منصوبہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ مین بازار کو ماڈل بازار بنانا ضلعی انتظامیہ کا اہم منصوبہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کے ہمراہ سوہاوہ مین بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور بیوٹی فیکیشن اسکیم کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے ہدایت کی کہ سوہاوہ مین بازار کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی کاموں میں بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھا جائے تاکہ اسے ایک جدید ماڈل بازار کی شکل دی جا سکے جہاں شہریوں کو تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے بازار میں تجاوزات کے مستقل خاتمے، نکاسی آب کے نئے نظام اور سڑکوں کی ازسرنو تعمیر کے کاموں کا بھی معائنہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ماڈل بازار منصوبے کے تحت دکانوں کے سامنے یکساں رنگ و روغن، فٹ پاتھوں کی تعمیر اور جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب پر کام جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کی جائے تاکہ شہری جلد از جلد ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں اور سوہاوہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ سوہاوہ مین بازار کو ماڈل بازار بنانا ضلعی انتظامیہ کا اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے نہ صرف خریداروں بلکہ تاجروں کے لیے بھی بہتر کاروباری مواقع پیدا ہوں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کو روزانہ کی بنیاد پر کام کے معیار کی جانچ کرنے اور منصوبے کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

19 فروری, 2024

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

30 مئی, 2025

دینہ میں مویشی چور گینگ کے تین کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد

18 مارچ, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی اہم کارروائی، پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

27 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں