Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں میں سماجی شخصیات کو شامل کر لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں میں سماجی شخصیات کو شامل کر لیا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روزمرہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اسی سلسلے میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو مزید فعال بنانے کے لیے مقامی سماجی شخصیات کو کمیٹیوں کا ممبر مقرر کیا گیا ہے تاکہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر خود ساختہ مہنگائی کے خلاف مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے علاوہ، حکومت پنجاب کی ہدایت پر تشکیل دی گئی نئی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے ممبران نے بھی شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے نئے ممبران کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ "مقامی افراد شہریوں کے مسائل کو بہتر طور پر جانتے ہیں، لہٰذا ان کا کردار اس مہم میں نہایت اہم ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران قیمتوں پر کنٹرول کے لیے دن رات سرگرم عمل ہیں اور اب عوامی نمائندگان کی شمولیت سے اس عمل میں مزید بہتری آئے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے تمام کمیٹی ممبران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں قیمتوں کی نگرانی کریں اور گراں فروشی کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ٹریفک قوانین کے حوالے سے یونیورسٹی اور کالجز میں خصوصی آگاہی سیمینار

5 دسمبر, 2025

جماعت اسلامی نے بنا حکومت عوام کی خدمت کی۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری

6 جنوری, 2024

پابندی کے باوجود جہلم میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری

1 اپریل, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

16 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں