Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز کو مالی تحفظ اور استحکام فراہم کر رہی ہے، سید الیاس علی شاہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز کو مالی تحفظ اور استحکام فراہم کر رہی ہے، سید الیاس علی شاہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان کے زونل ہیڈ سید الیاس علی شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز کو مالی تحفظ اور استحکام فراہم کر رہی ہے۔

ایک تقریب کے بعد انہوں نے ایم ڈی ایس ایل ایس سرفراز ملک سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ لائف پاکستان کی بہترین لائف انشورنس کمپنی ہے، جو ہمیشہ اپنے وعدوں کو پورا کرتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ لائف ہمیشہ اپنے پالیسی ہولڈرز کی فلاح و بہبود اور تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے اور اپنی قابل اعتماد خدمات کے ذریعے عوام کا اعتماد جیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کی مشتری پر مبنی حکمت عملی اور خدمات نے اسے انشورنس کے شعبے میں ایک معتبر نام بنا دیا ہے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسٹیٹ لائف اپنے کلائنٹس کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے بھرپور کوششیں جاری رکھے گی اور پاکستان کے مالیاتی استحکام میں مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیاء عام مارکیٹ سے بھی مہنگی ملنے کا انکشاف

2 جون, 2024

جہلم: ایس ایل ایس کالج کے طلباء کا ٹریفک پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ

28 جون, 2025

موسم گرما اور برسات میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم

13 جون, 2024

جہلم میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی، 12 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں