Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنشنرز اور فیملی پنشنرز کیلئے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنشنرز اور فیملی پنشنرز کیلئے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب آگئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر میں پنشنرز اور فیملی پنشنرز کے لیے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ مقرر کر دی گئی ہے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

مرکزی بینک کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق تمام پنشنرز اور فیملی پنشنرز کو سال میں دو مرتبہ لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہونا ہے، اس حوالے سے سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والے پنشنرز کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی۔

ایسے تمام پنشنرز جو کہ اپنے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے میں ناکام رہے کے بینک کائونٹس کو بند کر دیا جائے گا، تمام پنشنرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کسی بھی تاخیر سے بچنے کے لے اپنے لائف سرٹیفکیٹ کو بروقت جمع کروائیں ۔

پنشنرز حضرات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے دستاویزات پورے کرنے کے لیے اپنی قریبی بینک کا وزٹ کریں جبکہ بینکوں میں بائیو میٹرک کے طریقہ کار کو بھی بہتر طریقے سے انجام دیا جائے ۔ اپنے دستاویزات کو مکمل کرنے والے پنشنرز کو ہی بروقت رقم کی ادائیگی کی جائے گی ، حکومت کی جانب سے پنشنرز کے حوالے سے شفاف پالیسی اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آبی پرندے ایک بار پھر پنجاب کی جھیلوں اور تالابوں میں لوٹ آئے

19 مارچ, 2025

نئی حج پالیسی منظور، سرکاری حج کتنے میں ہوگا؟

6 نومبر, 2024

جب منگلا ڈیم کی تعمیر نے 80 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا: ’ہمیں صرف ایک ہزار روپے مالی معاوضہ دیا گیا‘

8 اپریل, 2024

جہلم میں موسلا دھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار

3 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں