Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ؛ تجاوزات، تعمیراتی کاموں اور ماڈرن ریڑھی بازار کا معائنہ کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ؛ تجاوزات، تعمیراتی کاموں اور ماڈرن ریڑھی بازار کا معائنہ کیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا روہتاس روڈ پر جاری تجاوزات آپریشن اور نئی سڑک کے کام کا جائزہ، آپریشن تیز کرنے کی ہدایت، ماڈرن ریڑھی بازار، میونسپل نرسری اور شاندارچوک کے دورہ کے دوران ریڑھی بازار کو مزید وسیع کرنے اور ٹریفک پلان پر بریفنگ لی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم نے روہتاس روڈ پر جاری تجاوزات آپریشن اور نالوں کی صفائی مہم کا جائزہ لیتے ہوئے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن تیز کیا جائے اور کسی قسم کی روکاوٹ برداشت نہ کی جائے۔

انہوں نے اس موقع پر روڈ کے ایک حصے پر جاری تعمیراتی کام کا مشاہدہ کیا اور تعمیراتی کام کے دوران معیار کو ہر صورت یقینی بنانے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کا حکم دیا۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ماڈرن ریڑھی بازار، شاندار چوک، میونسپل نرسری کا دورہ کیا جہاں میونسپل افسران نے ڈی سی جہلم کو ماڈرن ریڑھی بازار پر بریفنگ دی اس کو مزید وسیع کرنے بارے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت ڈی سی جہلم نے کی۔

میونسپل نرسری کے قیام کو سراہتے ہوئے ڈی سی جہلم نے پودوں کی مزید تعداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایک اور پولیس مقابلہ، خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

18 جون, 2025

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا

7 مئی, 2024

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، مستعفی ہونے کا اعلان، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ

17 فروری, 2024

جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم برطانیہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

3 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں