Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سیاست کا مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت اور علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہے، چوہدری ندیم خادم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سیاست کا مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت اور علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہے، چوہدری ندیم خادم

عدنان یونس
عدنان یونس
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ اقتدار کے بجائے عوامی خدمت اور علاقہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا سیاست کا مقصد ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ضلع جہلم کو گرین اینڈ کلین مہم کے تحت صاف اور سرسبز بنائیں گے ۔

چیئرمین گرین اینڈ کلین پنجاب ضلع جہلم و سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن گرین اینڈ کلین پنجاب کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر آفس پنڈدادنخان میں منعقد اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرین اینڈ کلین مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تحصیل پنڈدادنخان کے صنعتی اداروں کا بھی اہم کردار ہوگا۔

اجلاس میں میں مسلم لیگ (ن) سابق ایم پی حاجی ناصر محمود للِہ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شیرون نیازی، صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان اختر آرائیں، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک فیصل عباس اعوان، ملک زاہد احمد، ملک قمر حسین، حاجی شاہد رضا، چوہدری انتظارالحق، ملک غلام مصطفیٰ مٹھو، چیئرمین سالٹ رینج پریس کلب سلیم باگڑی، چیئرمین یو سی للِہ چوہدری اسد بشیر اللہ سمیت تحصیل بھر سے معززین نے شرکت کی۔

چوہدری ندیم خادم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن گرین اینڈ کلین پنجاب کے مطابق ضلع جہلم کو صاف اور سرسبز بنانے کے لیے سب کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ضلع بھر میں صفائی کے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں جبکہ پودے لگانے کا عمل بھی جلد شروع ہوجائے گا جس کے لیے فنڈز بحال کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان میں صفائی کے انتظامات کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے جبکہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے صنعتی اداروں سے بھی مدد لی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ اس وقت ضلع جہلم اور بالخصوص پنڈدادنخان کے عوام کے لیے اذیت کا سبب بنا ہوا ہے، انشاء اللہ پنجاب اور وفاق حکومت سے اسکے فنڈز کی بحالی پر زور دیا جائے گا تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست کا مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت اور علاقہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے، عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا اور ضلع جہلم کے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • عبدالحفیظ نے کہا:
    22 مئی, 2024 وقت 11:31 شام

    اسلام علیکم

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحیٰ؛ جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات اور سپرے یقینی بنایا جائے، سیدہ رملہ علی

24 مئی, 2024

سوہاوہ شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، نامعلوم چور ایک اور گھر سے زیورات اور نقدی لے اڑے

30 دسمبر, 2024

نور ویلفیئر سوسائٹی کا صنعت زار کی طالبات کے لیے خصوصی تحفہ، ہنر مند خواتین کو خود کفیل بنانے کے عزم کا اعادہ

10 جون, 2026

پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم شروع

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں