Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں آندھی اور بارش کے باعث 2 گھروں کی چھتیں گرنے سے ماں بیٹے سمیت 4 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں آندھی اور بارش کے باعث 2 گھروں کی چھتیں گرنے سے ماں بیٹے سمیت 4 افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
1 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں بارش کے باعث دو مختلف واقعات میں گھروں کی چھتیں گرنے سے ماں بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں بارش اور آندھی کے باعث دو مختلف مقامات پر گھروں کی چھتیں گر گئیں، جس کے نتیجے میں ماں بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق پہلا واقعہ پنڈدادنخان کی نواحی بستی کھیوڑہ کے محلہ کھریال میں پیش آیا، جہاں بارش کے باعث ایک بوسیدہ مکان کی چھت زمین بوس ہو گئی۔ حادثے میں 40 سالہ فہمیدہ بیگم زوجہ طارق جاوید اور ان کا 19 سالہ بیٹا عبد الرحمن ولد طارق جاوید ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں زخمیوں کو ملبے سے نکالا، ابتدائی طبی امداد فراہم کی، اور بعد ازاں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا۔

دوسرا واقعہ پنڈدادنخان کے محلہ خیر شاہ میں پیش آیا، جہاں ایک پرانا مکان بارش کے باعث منہدم ہو گیا۔ چھت گرنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں سرانجام دیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اللہ کریم کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز ظلم ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

3 نومبر, 2023

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

22 اپریل, 2024

دینہ میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، 10 لاکھ روپے اورمچھیرے کے بیٹوں کی شادی کا سامان جل کر خاکستر

28 مارچ, 2025

جہلم کے ہر علاقے کی صفائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

18 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں