Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رعشے کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے نئی تحقیق شروع کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رعشے کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے نئی تحقیق شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سائنس دان پارکنسنز کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے ایک نئی تحقیق شروع کرنے جار ہے ہیں جس میں پارکنسنز بیماری کا تجزیہ اس گہرائی میں کیا جائے گا جس کی نظیر ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔

لینڈ مارک پروگرام میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ پارکنسنز کی وجہ کیا ہے اور اس کے دماغ میں پھیلنے کا سبب کیا ہے اور علامات کا کیا سبب بنتا ہے۔

پارکنسنز دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی اعصابی بیماری ہے۔یہ بیماری دماغ میں ڈوپامین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کی کانپنے اور درد سے لے کر اضطراب تک کے 40 سے زیادہ علامات ہوتی ہیں۔

پارکنسنز کو روکے یا الٹنے والے علاج ابھی تک تیار نہیں کیے گئے ہیں، اور ماہرین نہیں جانتے کہ یہ کیفیت  کیسے اور کیوں پیدا ہوتی ہے۔

اس لینڈ مارک پروجیکٹ میں  پارکنسنز یوکے برین بینک سے حاصل شدہ سینکڑوں ٹشو نمونوں کا تجزیہ کیا جائے گا تاکہ یہ جانا جا سکے کہ پارکنسنز میں مختلف خلیوں کی اقسام میں جینز کس طرح فعال ہوتے ہیں۔

محققین پُر امید ہیں کہ تحقیق میں پارکنسنز اور پارکنسنز ڈیمنشیا کی وجوہات، کیوں کچھ دماغی خلیات دوسروں کے مقابلے میں اس حالت کے لئے زیادہ کمزور ہوتے ہیں، اور نئے علاج تیار کرنے کے ممکنہ اہداف کے متعلق جاننے میں مدد دے گی۔

وہ اس تحقیق کے ذریعے اس کیفیت کے بڑھنے کی پیمائش کرنے کے نئے طریقوں کو سامنے لانے اور جسم میں کون سے جین یا تغیرات کسی کو پارکنسنز کے بڑھنے کے خطرے میں اضافہ کرتے ہیں کے متعلق جاننے کی بھی امید کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الزائمرز مرض کے امکانات کم کرنے والا جینیاتی تغیر دریافت

13 اپریل, 2024

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

28 اپریل, 2024

پہلی بار امریکا میں نیکوٹین پاؤچز کی مارکیٹنگ کی اجازت، طبی ماہرین کا احتجاج

18 جنوری, 2025

بچوں کا ٹی وی دیکھنا ان کے پڑھنے کی صلاحیت بہتر کر سکتا ہے، تحقیق

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں