Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 2 کارندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
26 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس نے چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک عدیلو گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عدیل اور سلیمان کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 95 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی ہے جو کہ مختلف وارداتوں کے دوران لوٹی گئی تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہیں اور انہیں ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں چالان کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے سوہاوہ پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے لیے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے اور جرائم کی بیخ کنی کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خواتین سے زیادتی اور زیادتی کی کوشش کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان گرفتار

21 اپریل, 2026

جہلم میں خواجہ سرا کو ہراساں اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

22 اپریل, 2024

چوہدری فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کے تعاون سے ڈائیلاسز مشینری سول ہسپتال جہلم کو عطیہ

25 اپریل, 2024

جہلم: سی سی ڈی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں قابلِ تحسین و تقلید ہیں، چوہدری عابد محمود

9 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں