Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلائی جناح کا اہم روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلائی جناح کا اہم روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 10 نومبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح نے اپنے نیٹ ورک کے تین اہم روٹس پر پروازوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان فلائی جناح کے مطابق فلائی جناح کا ان روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا مقصد قابل رسائی اور سستے فضائی سفر کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنا ہے، فلائی جناح کا فضائی بیڑہ تین جدید ایئربس A320 طیاروں پر مشتمل ہےجو دنیا میں سب سے جدید اور زیادہ فروخت ہونے والا سنگل آئل ہوائی جہاز ہے۔

ترجمان فلائی جناح کے مطابق اس کی اکانومی کلاس کی نشستیں کسی بھی دوسری فضائی کمپنی کی اکانومی کلاس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کشادہ ہیں جو مسافروں کیلئے ان کے سفر کے دوران بے پناہ آرام کا باعث بنتی ہیں جبکہ ہوائی جہاز میں مفت آن لائن اسٹریمنگ سروس ”اسکائی ٹائم“کی سہولت بھی میسر ہےجو مسافروں کے لیے تفریح کے وسیع انتخاب کو براہ راست اپنی ڈیوائسز پر دیکھنےکی سہولت دیتا ہے۔

اس کے علاوہ مسافر انتہائی مناسب قیمتوں پر دوران پرواز ”اسکائی کیفے“ مینو میں شامل اسنیکس ،سینڈویچز اور لذیز کھانوں کی وسیع اقسام سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں، فلائی جناح کو حال ہی میں اپنے عزم اور خدمات کے معیار کو ثابت کرنے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(پی سی اے اے)کی جانب سے ہوا بازی کی صنعت میں شاندار کارکردگی کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 2 مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
1 دسمبر, 2023
ضلع جہلم میں مہنگائی نے غریب متوسط طبقے کے افراد کا جینا محال کر دیا
1 دسمبر, 2023
جہلم: گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف اور ٹیچرز کی کمی، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں التوا کا شکار
1 دسمبر, 2023
للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فیصل چوہدری کا علمائے کرام کے اعلامیے کا خیر مقدم
1 دسمبر, 2023
جہلم پولیس ان ایکشن، منشیات فروش اور تیزرفتاری سے ٹرک چلانے والے دو ملزمان گرفتار
1 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سری لنکا نے مفت ویزوں کا اعلان کر دیا

1 دسمبر, 2023

امریکا کے نئے ’ورک ویزا‘ سے کون فائدہ اٹھا سکے گا

1 دسمبر, 2023

پاکستان آنے والے اوورسیز پاکستانی اپنا فون بغیر ٹیکس ادا کیے کیسے رجسٹر کروا سکتے ہیں؟

1 دسمبر, 2023

انسانی سمگلر کن نئے طریقوں سے پاکستانیوں کو ورغلا رہے ہیں؟

30 نومبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں