Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے رمضان المبارک کے لیے سکیورٹی پلان جاری کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے رمضان المبارک کے لیے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
11 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے بحفاظت مذہبی فرائض کی انجام دہی کے لئے سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ضلع جہلم میں 159 مساجد پرسخت سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ضلع بھر کی مساجد کو حساسیت کے لحاظ سے اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ جہلم پولیس کی جانب سے 300 سے زائد پولیس افسران رمضان المبارک کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی جبکہ ایلیٹ پولیس فورس کے 6 سیکشن شہری آبادی میں پیٹرولنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رمضان المبارک میں رش کی جگہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس افسران بھی فرائض منصبی مستعدی سے سر انجام دیں گے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران رمضان بازار، عبادت گاہوں، سحری و افطاری اور تراویح کے اوقات میں محافظ اسکواڈ،ایلیٹ فورس اور تھانہ جات کی گاڑیاں گشت کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ تمام سپروائزری افسران اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقہ میں امن و امان قائم رکھیں گے اور سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ڈیوٹیوں کو چیک اور بریف کریں گے۔ سخت سکیورٹی انتظامات کا مقصد ضلع بھر میں امن امان کا قیام اور دوران رمضان المبارک شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے مزید کہا کہ شہری اپنے گردو نواح میں موجود مشکوک اشخاص اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پولیس کو دیں ، امن عامہ کے قیام میں عوام جہلم پولیس کا ساتھ دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

19 نومبر, 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوہاوہ میں 12 سالہ بچی کے نالہ گہان میں ڈوبنے پر نوٹس ، رپورٹ طلب کر لی

9 اگست, 2025

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

10 مئی, 2025

سوہاوہ میں شہریوں سے موبائل چھیننے والے گینگ کا سرغنہ پشاور میں گرفتار

2 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں