Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک سے دوسرے شہر کا سفر کرنے والوں کو گوگل میپس نے ویرانے علاقے میں پھنسا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک سے دوسرے شہر کا سفر کرنے والوں کو گوگل میپس نے ویرانے علاقے میں پھنسا دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دنیا بھر میں کروڑوں افراد اجنبی مقامات پر سفر کے لیے گوگل میپس پر انحصار کرتے ہیں، مگر کئی بار یہ نیوی گیشن سروس لوگوں کو مشکل میں پھنسا دیتی ہے۔

ایسا ہی جرمنی سے تعلق رکھنے والے 2 سیاحوں کے ساتھ آسٹریلیا میں ہوا جن کو گوگل میپس کی وجہ سے کئی دن تک ویرانے میں گزارنا پڑے۔

فلپ مائر اور مارشل شونے نامی سیاح آسٹریلیا کے شہر کیرنز سے Bamaga کے لیے گاڑی پر روانہ ہوئے۔

وہاں پہنچنے کے لیے انہوں نے گوگل کے نیوی گیشن سسٹم کی ہدایات پر عمل کیا جو انہیں مطلوبہ منزل کی بجائے ریاست کوئنز لینڈ کے شمال میں واقع ویران علاقے میں لے گیا۔

فلپ مائر نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘ہم نے فیصلہ کیا کہ گوگل میپس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے مقابلے میں زیادہ جانتا ہوگا’۔

37 میل کے سفر کے بعد ان کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی جس کے بعد دونوں کو ایک ہفتے سے زائد وقت تک چل کر واپس کیرنز آنا پڑا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سفر کے دوران وہ ایسے دریا سے گزرے میں جس میں ایک مگرمچھ موجود تھا جبکہ موسم بھی بہت خراب تھا، کہیں آندھی کا سامنا ہوا تو کئی بار درجہ حرارت بہت زیادہ تھا۔

پناہ گاہ بنانے میں ناکامی کے باعث انہیں کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے کا تجربہ بھی ہوا۔

اس حوالے سے گوگل کے ایک ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس واقعے پر معذرت کرتے ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ وہ دونوں محفوظ رہے۔

ترجمان کے مطابق ہم نے نقشے سے اس راستے کو نکال دیا ہے۔

گوگل کا کہنا تھا کہ کمپنی کی جانب سے میپ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے متعدد ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں جب کسی کو گوگل میپس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہوا۔

اس سے قبل 2023 میں کینیڈا میں 3 افراد گوگل میپس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ویرانے میں پھنس گئے تھے جن کو ریسکیو ٹیم نے بچایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
48%
1 m/s
جمعہ
31 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
23 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی

26 نومبر, 2023

شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ

9 مئی, 2024

امریکا میں ڈی این اے کی مدد سے 43 سال بعد قتل کا معمہ حل کرلیا گیا

3 جنوری, 2025

ناسا کا خلائی موسم کا پتہ لگانے والے پروجیکٹ کےلیے امیدوار کا انتخاب

3 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں