Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری آ چکی ہے، ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری آ چکی ہے، ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری آ چکی ہے اور ستھرا پنجاب مہم کے تحت اس میں مزید بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے یونین کونسل نمبر 16 اور 17 کے دورہ کے دوران کیا، جہاں وہ صفائی کی صورتِ حال کا خود جائزہ لے رہے تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے مختلف علاقوں میں صفائی کے کام کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اہلکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ہدایات جاری کیں کہ تمام یونین کونسلوں میں ہر گلی اور ہر محلے سے کچرے کے ڈھیر فوری طور پر ختم کیے جائیں، تاکہ شہریوں کو ایک صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شروع کی گئی ستھرا پنجاب مہم کا بنیادی مقصد عوام کو صاف ماحول مہیا کرنا ہے، اور اس ہدف کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے صفائی کے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ صفائی کا معیار برقرار رکھا جائے اور اس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور ژالہ باری کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

12 اپریل, 2026

سوہاوہ میں دن دیہاڑے گھر سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

9 اگست, 2026

امارات، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل، 3 زیر حراست

12 فروری, 2025

سوہاوہ: ترقی ٹول پلازہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو کمسن بھائی جاں بحق، والدہ زخمی

12 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں