Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ایکسائز دفتر میں عرصہ دراز سے تعینات کلریکل اور انسپکٹرز’ افسران کیلئے کماؤ پوت بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ایکسائز دفتر میں عرصہ دراز سے تعینات کلریکل اور انسپکٹرز’ افسران کیلئے کماؤ پوت بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر میں عرصہ دراز سے تعینات کلریکل اور انسپکٹرز’ افسران کے ماتھے کا جھومر بن گئے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بھرتی ہونے سے لے کر آج تک ایک ہی دفتر میں ایک ہی سیٹ پر تعینات جو کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ارباب اختیار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، کلرک اور انسپکٹرز جن کی تنخواہیں 30 سے 40 ہزار روپے ہیں، مگر شاہانہ زندگیاں مہنگی ترین گاڑیاں، عالیشان گھر ، طور طریقے نوابوں والے حرام کی کمائی سرچڑھ کر بول رہی ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر میں تعینات کلریکل سٹاف اور انسپکٹرزجو کہ محکمہ میں بھرتی ہونے سے آج تک ایک سیٹ پر براجمان ہیں ،محکمہ ایکسائز دفتر کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایکسائز دفتر کے اعلی افسران کے لیے ، کماؤ پتر ماتھے کا جھومر بنے ہوئے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مطالبہ کیاہے کہ ایکسایز دفتر جہلم میں تعینات عملے کے اثاثے چیک کروائے جائیں جو کہ ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان کر رہے ہیں۔

شہری تنظیموں نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ جہلم کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات اور ایکسائز دفتر میں ہونے والی انتظامی و مالی بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

14 مئی, 2025

جہلم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 70 سالہ شخص کو قتل کر دیا

11 مارچ, 2025

جہلم میں پٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کے با وجود کرائے کم نہ ہو سکے

17 دسمبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کی انجمن تاجران سے ملاقات؛ تجاوزات ہر صورت ختم کریں گے، میثم عباس

23 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں