Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بھرپور کام جاری ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بھرپور کام جاری ہے، بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور فلڈ ریلیف کیمپ خورد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ضلعی انتظامیہ سے جاری امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ لی۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے وفاقی وزیر کو متاثرہ گھروں، سڑکوں اور پلوں کی صورتحال اور بحالی کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی نے موضع خورد میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ کیا اور کیمپ میں مقیم متاثرین سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ متاثرہ شہریوں کو کھانے پینے، رہائش اور طبی سہولیات کی مکمل فراہمی یقینی بنائی جائے اور ان کی جلد از جلد گھروں کو واپسی ممکن بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تمام متاثرین کی بحالی کے لیے بھرپور کام جاری ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے، زخمیوں کو ایک لاکھ روپے جبکہ گھروں کے نقصان کی صورت میں 5 لاکھ روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔ متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی مرمت تیزی سے جاری ہے اور چند روز میں ٹرانسپورٹ اور آمد و رفت مکمل بحال کر دی جائے گی۔

وفاقی وزیر نے متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے اور مکمل بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

1 جولائی, 2025

جہلم: موٹروے پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی روڈ سیفٹی کے حوالے سے شاندار آگاہی مہم

6 مئی, 2025

عام انتخابات کی تیاریاں دوسرے مرحلے میں داخل، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری لائیو رپورٹنگ

Sponsored
LiveLive

ضلع جہلم معدنیات کا عجائب گھر اور سیاحت کے حوالے سے آثار قدیمہ کی جنت

14 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں