Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیروبی: کینیا کے صدر ولیم روٹو نے حکومت مخالف ملک گیر مظاہروں کے بعد وزیر خارجہ اور نائب صدر کے سوا پوری کابینہ کو برطرف کردیا اور عوامی مطالبے پر تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والی ’قومی حکومت‘ کے قیام کا عندیہ دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے صدر نے عوام کو پُرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی حکومت کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل کر رہے ہیں تب تک عوام صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔

اس موقع پر کینیا کے صدر کا کہنا کہ کابینہ کی ناقص کارکردگی بھی کابینہ کی تحلیل کا باعث بنی ہے جس کے خلاف عوام نے ملک گیر تحریک بھی چلائی تھی۔ میں عوام کے مطالبوں کو تسلیم کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ کینیا میں گزشتہ ماہ ٹیکسوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا تھا اور عمارت کا بڑا حصہ جلا دیا تھا۔

پولیس کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین ہلاک بھی ہوگئے تھے۔

حکومت مخالف رہنماؤں نے صدر کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد قومی حکومت تشکیل دی جائے تاکہ ملک کی معیشت اور مالی صورت حال کو قابو میں کیا جا سکے۔

یاد رہے کہ کینیا پر 78 ارب ڈالر کا قرض ہے جو کینیا کی جی ڈی پی کا تقریباً 70 فیصد ہے جب کہ مالیاتی خسارہ 3 اعشاریہ 3 فیصد سے بڑھ کر 4 اعشاریہ 6 فیصد ہو جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سنگاپور: 100 مسلمانوں کو مارنے کا خواہشمند 17سالہ نوجوان پکڑا گیا

2 اپریل, 2025

2022 میں دنیا بھر میں 89ہزار خواتین و لڑکیوں کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا انکشاف

25 نومبر, 2023

کملا ہیرس کے شوہر کا بیٹی کی ٹیچر کیساتھ جنسی تعلق کا اعتراف

4 اگست, 2024

پاس ورڈ نہ بتانے پر دوستوں نے لڑکے کو مار کر لاش جلا دی

19 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں