Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی نئی شرح لاگو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی نئی شرح لاگو

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی شرح میں اضافے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔

حد رفتار کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں کو1500، کار سواروں کو 2500روپے،بس ڈرائیورز کو 10ہزار اور ٹر ک ڈرائیورز کو 5ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

دوران ڈرائیونگ لا پرواہی پر موٹر سائیکل، کار سوار کو 1500، بڑی گاڑیوں کو5ہزار روپے جرمانہ کیا جارہا ہے ،بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر موٹر سائیکل ڈرائیور ،کار چلانے والے کو 5ہزار،بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز سے 10ہزار روپے جرمانہ وصول کیا جا رہاہے۔

مقررہ حد سے زیادہ وزن لوڈ کرنے پر مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز سے 10ہزار روپے،ایمر جنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 5ہزار روپے، مقررہ حد سے زیادہ مسافر سوار کرنے پر گاڑیوں کے ڈرائیورز کو 5ہزار روپے، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1000ہزار روپے، سیٹ بیلٹ کے بغیر کار سوار کو 1500،مسافر بردار، ہیوی گاڑیوں کو 3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر موٹر سائیکل، کار سوار کو 500روپے،ایل ٹی وی گاڑیوں کے ڈرائیورز سے2ہزار، مسافر بردار اور ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو 5ہزار روپے جبکہ بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکل، کار اور ایل ٹی وی ڈرائیورز کو 2ہزار روپے جرمانہ، مسافر بردار اور ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز پر 5ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئیسکو کے 5 اہلکار آڈٹ کلیئر کرانے کی آڑ میں رشوت دیتے گرفتار

1 ستمبر, 2024

جہلم جیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کیلئے گراں قدر خدمات پر ہومیو پیتھک فزیشن کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

24 نومبر, 2025

جہلم کے علاقے گلشن ٹاؤن میں میلاد و معراج مصطفی ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد

3 فروری, 2025

سبزیوں، پھلوں، روٹی نان اور آٹے کی قیمتوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں