Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی لہر برقرار، عید پر بھی بادل برسنے کا امکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی لہر برقرار، عید پر بھی بادل برسنے کا امکان

محمد نبیل حسنویب ڈیسک
محمد نبیل حسن
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ سوہاوہ: ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم میں خنکی بڑھ گئی ہے اور سردی کی لہر برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ عید الفطر کے موقع پر بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

بارش کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہو گیا ہے وہیں نشیبی علاقوں میں پھسلن اور سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہریوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے ہیں۔ دوسری جانب کاشتکاروں کے مطابق یہ بارش فصلوں کے لیے ملے جلے اثرات کی حامل ہو سکتی ہے۔

ادھر ڈومیلی، بڑاگواہ اور گردونواح کے علاقوں میں بھی دوسرے روز وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث علاقے میں ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا اور رخصت ہوتی سردی ایک بار پھر لوٹ آئی۔

ڈومیلی، بڑاگواہ، پدھری، پھڈیال، نگیال، بنگیال، گتر، جنڈالہ، اڈرانہ، ججیال اور مغل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش وقفے وقفے سے جاری رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطے میں مزید بارشوں کا امکان ہے اور آئندہ چند روز تک یہ سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے مراکز صحت میں خصوصی ڈیپ کلیننگ آپریشن جاری

9 جون, 2026

’ہونہار اسکالر شپ پروگرام‘ میں اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے

5 دسمبر, 2024

ہمت کارڈ معذور افراد کی امداد کا اہم ذریعہ بنے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

25 ستمبر, 2024

جہلم: بجلی چوری روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

23 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں