Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسکرین ٹائم، بالخصوص لڑکیوں کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسکرین ٹائم، بالخصوص لڑکیوں کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوعمر لڑکیاں جو اسمارٹ فون، آئی پیڈ یا لیپ ٹاپ پر بہت زیادہ وقت گزارتی ہیں، ان میں نیند کے مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

محققین نے جریدے پی ایل او ایس گلوبل پبلک ہیلتھ میں رپورٹ کیا کہ نوعمر لڑکیاں جو زیادہ وقت اسکرین پر گزارتی ہیں ان کی نیند کے معیار اور دورانیہ دونوں لحاظ سے خرابی پیدا ہوتی ہے۔

محققین نے پایا کہ اسکرین ٹائم نوعمروں کی نیند میں رات کے وقت رکاوٹ پیدا کرتا ہے جو ان کے جاگنے اور نیند کے اوقات کار کو متاثر کرتا ہے۔

نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ یہی نیند کی خرابی لڑکیوں میں بعد میں ڈپریشن کی علامات سے منسلک ہوتی ہیں تاہم یہ نتائج لڑکوں میں نہیں دیکھے گئے۔

سویڈن میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹریٹ طالب علم، سیبسٹین ہوکبی نے کہا کہ ہم نے پایا کہ جن نوعمر لڑکیوں نے اسکرین پر طویل وقت گزارنے کی اطلاع دی ان میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نیند کی خرابیاں پیدا ہوئیں۔ اس کے نتیجے میں خاص طور پر لڑکیوں میں ڈپریشن کی سطح میں اضافہ دیکھا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

واٹس ایپ میسیجز میں گوگل سرچ کی آزمائش

2 نومبر, 2024

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

24 جون, 2024

سال 2023 میں کون سا سوشل میڈیا پلیٹ فارم مقبول رہا؟

21 دسمبر, 2023

زمین روشن کرنے کیلئے خلا میں بڑا آئینہ نصب کرنے والا روس کا انوکھا منصوبہ کیا تھا؟

12 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں