Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حیرت انگیز فیچرز کا حامل سام سنگ کا گلیکسی اے 16 اسمارٹ فون
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حیرت انگیز فیچرز کا حامل سام سنگ کا گلیکسی اے 16 اسمارٹ فون

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سام سنگ نے اپنا جدید گلیکسی اے 16 اسمارٹ فون 8 جی بی ریم کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔

یہ نیا ماڈل، جو سال 2025 میں پیش کیا گیا، صارفین کے لیے جدید اور دلچسپ فیچرز کا حامل ہے۔

گلیکسی اے 16 اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہے اور اسے طاقتور اوکٹا کور پروسیسر (2 x 2.2 GHz Cortex-A76 + 6 x 2.0 GHz Cortex-A55) کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ فون ڈوئل سم، ڈوئل اسٹینڈ بائی اور ہائبرڈ ڈوئل سم (نینو-سِم) کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

سیلفی کے شوقین افراد کے لیے، اس فون میں 13 میگا پکسل، f/2.0 (وائڈ) فرنٹ کیمرا موجود ہے جو 1080p@30fps ویڈیو ریکارڈنگ کی سہولت دیتا ہے۔ پیچھے کی جانب ٹرپل کیمرا سیٹ اپ شامل ہے جس میں 50 میگا پکسل f/1.8 (وائڈ) اے ایف، 5 میگا پکسل f/2.2 (الٹرا وائڈ)، اور 2 میگا پکسل f/2.4 (میکرو) کیمرے موجود ہیں، ساتھ ہی ایل ای ڈی فلیش بھی فراہم کی گئی ہے۔

اسمارٹ فون میں 6.72 انچز کی بڑی ڈسپلے اسکرین دی گئی ہے، جبکہ نان ریمووایبل 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری موجود ہے جو طویل دورانیے تک کارکردگی فراہم کرتی ہے۔

یہ ڈیوائس 256 جی بی بلٹ اِن اسٹوریج اور 8 جی بی ریم کے ساتھ پیش کی گئی ہے، جو ملٹی ٹاسکنگ اور وسیع اسٹوریج کی ضروریات کو بخوبی پورا کرتی ہے۔

سام سنگ نے اس فون کی قیمت 61 ہزار 999 روپے مقرر کی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قیمتیں ہزاروں روپے گِر گئیں، نیا موبائل فون لینا چاہتے ہیں تو فوراً مارکیٹ پہنچیں

12 مئی, 2024

آئی فون 16 کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

4 جنوری, 2025

شیاؤمی کے ’ریڈمی‘ برانڈ کا مڈ رینج فون متعارف

22 نومبر, 2023

سام سنگ گلیکسی ایس 24، آگیا اور چھا گیا

18 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں