Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کو قتل کروانے والا قاتل گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کو قتل کروانے والا قاتل گرفتار

عامر کیانیعادل چوہدری
عامر کیانی
عادل چوہدری
13 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کو قتل کروانے والے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال مئی میں جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ آڑا سسرال میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہا شاہ زیب کو گھر کے دروازے پر ساتھیوں سے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر قتل کروانے والے قاتل محمد علی کو ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اوران کی ٹیم نے گرفتار کر لیا۔

پولیس تھانہ سوہاوہ نے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث آخری ملزم محمد علی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم 23 سالہ شاہ زیب کے قتل کے مقدمہ میں اعانت کنندہ اور سہولت کار تھا۔ سوہاوہ پولیس نے ملزم محمد علی کو تھانے منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

یاد رہے کہ دو ماہ قبل پولیس تھانہ سوہاوہ نے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے سائنٹیفک بنیادوں پر نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان خاور اور کاظم کو گرفتار کر لیا تھا۔ گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ ملزمان خاور اور کاظم نے ملزم محمد علی کی ایماء پر ایک ماہ قبل 23 سالہ شاہزیب کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ ملزمان اور مقتول کے مابین کبوتربازی کی وجہ سے رنجش چل رہی تھی، وقوعہ کے روز مقتول اپنے ننھیال آیا ہوا تھا۔

مقتول شاہ زیب بسلسلہ روز گار بیرون ملک مقیم تھا اور ملزمان نے مقتول کو شادی کے دس دن بعد قتل کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں شہریوں کے موٹرسائیکل چوری کرنے والے رحمانی گینگ کے دو کارندے گرفتار

12 دسمبر, 2024

تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

پی ٹی اے نے صارفین کو سِم کی معطلی سے متعلق خبردار کردیا

28 جون, 2026

دینہ: سال 2025 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں