Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بھارتی پرواز میں مسافروں نے بیت الخلا کو کچرا کنڈی بنادیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بھارتی پرواز میں مسافروں نے بیت الخلا کو کچرا کنڈی بنادیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ایئر انڈیا نے مسافروں سے التجا کی ہے کہ بیت الخلا کا استعمال صرف ان مقاصد کے لیے کریں جس کیلئے وہ بنے ہیں۔

یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایئرلائن میں کپڑے اور دوسری اشیا کی وجہ سے ٹوائلٹ بند ہوگیا۔

دہلی جانے والی پرواز کے 12 میں سے آٹھ بیت الخلاء بند ہونے کی وجہ سے طیارے کو شکاگو واپس آنا پڑا۔

ایئر انڈیا AI126 شکاگو سے دہلی کے لیے پرواز کر رہی تھی جب آٹھ بیت الخلا کے بند ہوجانے کے نتیجے میں شکاگو واپس جانے کا فیصلہ کیا گیا۔

جہاز کے اترنے کے بعد عملے نے پایا کیا کہ ٹوائلٹ کی بندش پلاسٹک کے تھیلوں، کچروں اور کپڑوں جیسی اشیاء کی وجہ سے ہوئی۔

ایئر انڈیا کے ایک ترجمان نے ٹائمز آف انڈیا کو فراہم کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایئر لائن مسافروں پر زور دینا چاہتی ہے کہ وہ بیت الخلا کو صرف ان مقاصد کے لیے استعمال کریں جن کیلئے وہ بنائے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زمین میں دھنسی بغیر ٹائر کی گاڑی جو چلتی بھی ہے مگر کیسے؟ ویڈیو وائرل

14 دسمبر, 2024

امریکا میں اغوا کیا گیا بچہ 70 سال بعد واپس مِل گیا

25 ستمبر, 2024

دنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک

29 اگست, 2024

گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانے کی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں