Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیوکلیئر پاور پلانٹ میں اربوں ڈالر غبن؛ بنگلادیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیوکلیئر پاور پلانٹ میں اربوں ڈالر غبن؛ بنگلادیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بنگلادیش کے مشیر داخلہ نے حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ پر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ہوشربا کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے بھارت سے ایک بار پھر سابق وزیراعظم کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے حسینہ واجد کے خلاف کرپشن، قتل اور تشدد کے مقدمات چلانے کے لیے بھارت سے ان کی حوالگی کا مطالبہ دہرایا ہے۔

بنگلا دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن کا دعویٰ ہے کہ روس کی معاونت سے 12.5 بلین ڈالر سے بننے والے روپ پور نیوکلیئر پلانٹ میں حسینہ واجد اور ان کے خاندان نے خورد برد کی ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ اس نیوکلیئر پلانٹ میں کے لیے مشینری کی خریداری میں آف شور کمپنیوں کے ذریعے کم از کم 5 ارب ڈالر کی خرد برد کی گئی ہے۔

اس حوالے سے بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ سفارتی سطح پر خط و کتابت میں حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

جس میں کہا گیا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس بھیجا جائے تاکہ وہ عدالت میں اپنے الزامات کا سامنا کرسکیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکے۔

بنگلادیش کے اس مطالبے پر عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے بھارتی وزارت خارجہ اور حسینہ واجد کے صاحبزادے سجیب جوئے سے مؤقف جاننے کے لیے رابطہ کیا لیکن فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

یاد رہے کہ حسینہ واجد کے ساتھ ساتھ ان کے صاحبزادے سجیب واجد اور بھتیجی ٹیولپ صدیق کے خلاف بھی انسداد کرپشن کمیشن تحقیقات کر رہی ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ اس نیوکلیئر پلانٹ میں کے لیے مشینری کی خریداری میں آف شور کمپنیوں کے ذریعے کم از کم 5 ارب ڈالر کی خرد برد کی گئی ہے۔

پاور پلانٹ کرپشن کیس کے علاوہ بھی حسینہ واجد پر قتل، لاپتا کرنے اور تشدد کے متعدد مقدمات ہیں تاہم وہ ان مقدمات کا سامنا کرنے سے کترا رہی ہیں۔

یاد رہے کہ رواں برس اگست میں طلبا تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا گیا اور وہ بھارت فرار ہوگئی تھیں اور تاحال وہیں مقیم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
overcast clouds
22° _ 22°
43%
2 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

100سال میں پہلی بار؛ ایل سلواڈور میں کوئی رہنما مسلسل دوسری بار صدر منتخب

6 فروری, 2024

33 سال بعد رمضان میں قدرتی طور پر ایسا کیا ہونے جارہا ہے؟ جانیے

20 فروری, 2025

بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار "را "ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما

13 مارچ, 2025

دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں