Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سفارتخانہ پاکستان اور بلجیم چیمبرز آف کامرس کا بلجیم، لکسمبرگ کی کمپنیز کیلئے ویبینار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سفارتخانہ پاکستان اور بلجیم چیمبرز آف کامرس کا بلجیم، لکسمبرگ کی کمپنیز کیلئے ویبینار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز: بلجیم میں سفارتخانہ پاکستان نے فیڈریشن آف بلجیم چیمبرز آف کامرس اور بلجیم، لکسمبرگ چیمبرز ابروڈ کے تعاون سے بلجیم اور لکسمبرگ کی کمپنیوں کیلئے کامیاب ویبینار کا انعقاد کیا جس کا موضوع تھا ’’پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع‘‘۔

ویبینار میں معروف شرکاء بلجیم کے تجارتی کمشنر برائے اسلام آباد، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کے جوائنٹ سیکرٹری اور پاکستان، بلجیم، لکسمبرگ بزنس فورم کے صدر شامل تھے۔ ویبینار میں بلجیم اور لکسمبرگ کی 30سے زائد کمپنیز نے شرکت کی جس سے پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کی صلاحیتوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

پاکستانی سفارتخانے کے تجارت اور سرمایہ کاری کے اتاشی محمد بلال نے پاکستان میں دستیاب متنوع تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر جامع پریزنٹیشن پیش کی اس پریزنٹیشن میں مینو فیکچرنگ، ٹیکنالوجی، زراعت اور قابل تجدید توانائی جیسے اہم ترقیاتی شعبوں کو اجاگر کیا گیا جب کہ پاکستان کی اسٹریٹجک جغرافیائی حیثیت، جدید انفراسٹرکچر اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے ڈیزائن کردہ پالیسیوں کا بھی بتایا گیا۔

یہ ویبینار پاکستان، بلجیم اور لکسمبرگ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی فائدہ مند شراکت داریوں کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم ترین قدم ہے، اس نے تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کو اجاگر کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
70%
جمعرات
33 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
31 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹوکیو: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں خصوصی تقریب

6 اگست, 2024

خواجہ نظام الدین اولیا کا عرس، بھارت نے 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کردیے

19 اکتوبر, 2024

بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین پھنس گئے، امیگریشن انتظامیہ نے پاسپورٹ گم کردیے

30 اگست, 2024

امریکا: حوثیوں کے لیے ایرانی ہتھیار لیجانے کے الزام میں 4 مشتبہ پاکستانی گرفتار

23 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں