Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انڈونیشیا 20 ممالک کے شہریوں کو ویزا فِری انٹری دے گا، کونسے ممالک شامل ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انڈونیشیا 20 ممالک کے شہریوں کو ویزا فِری انٹری دے گا، کونسے ممالک شامل ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

انڈونیشیا نے امریکہ، چین، آسٹریلیا، انڈیا، جنوبی کوریا، جرمنی، برطانیہ اور فرانس سمیت 20 ممالک کے شہریوں کو ملک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعرات کو انڈونیشیا کے وزیرِ سیاحت کا کہنا تھا کہ اُن کی حکومت ایک مہینے کی مدت میں ویزا فِری انٹری کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دے دے گی۔

انڈونیشیا کی جانب سے یہ اقدامات اپنے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے اور معیشت کو بہتر کرنے کے لیے لیے جا رہے ہیں۔

انڈونیشیا کے وزیرِ سیاحت سندیاگا اونو کے مطابق اُن کے صدر نے حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 20 ممالک کے شہریوں کو ویزا فِری انٹری دینے پر غور کریں کیونکہ اس سے ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، سیاحت کو فائدہ پہنچے گا اور معیشت میں بھی بہتری آئے گی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دُنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل 2019 میں تقریباً 1 کروڑ 60 لاکھ غیر ملکی انڈونیشیا آئے تھے۔

رواں سال جنوری سے اکتوبر تک انڈونیشیا آنے والی غیرملکیوں کی تعدد تقریباً 94 لاکھ 90 ہزار تھی۔

حال ہی میں جنوبی مشرقی خطے میں ملیشیا اور تھائی لینڈ متعدد ممالک نے غیرملکیوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
47%
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
31 °C

تازہ ترین

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 376 افراد کی چیکنگ؛ دو افغان شہری گرفتار
20 اکتوبر, 2026
جہلم میں آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، چیف سیکرٹری پنجاب کا ڈپٹی کمشنرز کو اہم حکم
20 اکتوبر, 2026
نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنا اور قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا جہلم پولیس کی ترجیحات ہیں، ڈی ایس پی محمد اکرم
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، بلغاریہ نے 30 لاکھ ملازمتوں کیساتھ اپنے دروازے کھول دیے

7 جولائی, 2024

بغیر جاب آفر بیرون ملک جانے کا راستہ، پاکستانیوں کیلیے اہم تفصیلات

13 جون, 2026

متحدہ عرب امارات نے ٹریول بین سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی

19 اگست, 2024

اطالوی شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد

26 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں