Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبد السمیع شیخ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری کا عملی جائزہ لینا تھا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ، فارمیسی اور آؤٹ ڈور (او پی ڈی) سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے زیرِ علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کر کے علاج معالجے، ادویات کی فراہمی اور مجموعی انتظامات سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

اس موقع پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر عبد السمیع شیخ نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کیونکہ سرکاری ہسپتال میں آنے والا ہر شہری بروقت، معیاری اور باعزت علاج کا مکمل حق رکھتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تیاری پکڑ لیں، موبائل فونز کی قیمتیں آسمان پر جانے والی ہیں

15 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، 13 کلوگرام چرس برآمد

23 نومبر, 2023

دینہ میں ایمرجنسی 15 پر جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

24 اگست, 2026

پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کو عوامی سطح پر بہت سراہا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں