Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وائلڈ لائف رینجرز جہلم کی کارروائی، دو زندہ پینگولن برآمد، ایک ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وائلڈ لائف رینجرز جہلم کی کارروائی، دو زندہ پینگولن برآمد، ایک ملزم گرفتار

اے پی پی
اے پی پی
5 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وائلڈ لائف رینجرز جہلم نے گاڑی سے تلاشی کے دوران 2 زندہ پینگولن برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وائلڈ لائف رینجرز جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک گاڑی کی تلاشی کے دوران دو زندہ پینگولن برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے بعد دونوں نایاب جنگلی جانوروں کو آزاد کر دیا گیا۔

ترجمان وائلڈ لائف کے مطابق ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر سالٹ رینج سید علی عثمان بخاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر جہلم ارشد ناز نے مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی، جس کے دوران دو زندہ پینگولن برآمد ہوئے اور ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کیس کمپاؤنڈ کر دیا گیا اور اسے 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے معاملہ نمٹا دیا گیا، جبکہ ریسکیو کیے گئے دونوں پینگولن کو بعد ازاں آزاد کر دیا گیا۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق پینگولن ایک نایاب جنگلی ممالیہ جانور ہے، جسے عام طور پر آئنٹ ایٹر جبکہ مقامی زبان میں سلاہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بے ضرر جانور زمین اور درختوں سے دیمک سمیت دیگر کیڑے مکوڑے کھا کر ماحولیاتی نظام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
48%
1 km/h
پیر
35 °C
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C

تازہ ترین

جہلم کی گنجان آبادیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کا کاروبار جاری
6 ستمبر, 2026
6 ستمبر قومی اتحاد، عزم و حوصلے اور حب الوطنی کی لازوال داستان ہے۔ حاجی حبیب الرحمٰن آرائیں
6 ستمبر, 2026
جہلم میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار پر خصوصی تقریب
6 ستمبر, 2026
محکمانہ نظم و ضبط، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ڈی پی او جہلم
6 ستمبر, 2026
جہلم میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے کی شکایات
6 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے علاقہ کالا گجراں سے اغواء ہونے والی 16 سالہ لڑکی سے 3 افراد کی مبینہ زیادتی

29 ستمبر, 2023

جہلم میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا

11 مارچ, 2024

اپنا گھر بنانے کا خواب پورا ہونے کے قریب! خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

6 نومبر, 2024

سوہاوہ: القادر یونیورسٹی میں قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے خصوصی سیمینار کا انعقاد

10 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں