Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کے گلی محلوں میں کئی ماہ سے پڑے تعمیراتی میٹریل کی وجہ سے راستے بند
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کے گلی محلوں میں کئی ماہ سے پڑے تعمیراتی میٹریل کی وجہ سے راستے بند

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے گلی محلوں میں کئی ماہ سے پڑے تعمیراتی میٹریل کی وجہ سے راستے بند ہیں جس کی وجہ سے را ہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے گلی محلوں اور بازاروں میں بااثر افراد نے تعمیراتی میٹریل گلیوں کے عین وسط میں پھینک رکھا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین سمیت راہگیروں کو گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ گلیوں میں تعمیراتی میٹریل رکھنا اور مکینوں کے لئے مشکلات پیدا کرنا فیشن بن چکا ہے۔ میونسپل کمیٹی کا شعبہ انسداد تجاوزات اس حوالے مکمل لا تعلقی اختیار کئے ہوئے ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سے نوٹس لینے اور شہر کے گلی محلوں میں موجود تعمیراتی میٹریل اٹھوانے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
clear sky
34° _ 34°
32%
2 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سردی کی آمد کے ساتھ لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، مہنگائی نے سستے کپڑوں کو بھی مہنگا کر دیا

13 نومبر, 2025

پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ کا استعمال شروع، آئی ٹی کمپنیاں کیسے استفادہ کررہی ہیں؟

8 جنوری, 2025

جہلم میں ایک ہی دن میں ٹریفک کے 27 حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی

6 دسمبر, 2024

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

31 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں