Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ڈپٹی کمشنر دفتر میں عوامی مسائل کے حل کے لیے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ڈپٹی کمشنر دفتر میں عوامی مسائل کے حل کے لیے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر دفتر میں عوامی مسائل کی شنوائی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی سربراہی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر کے دروازے ضلع کے شہریوں کے لیے کھلے ہیں، جہاں وہ روزانہ مقررہ اوقات میں کھلی کچہری منعقد کر کے شہریوں کے مسائل سنتے اور ان کے فوری حل کے لیے اقدامات کرتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ عوامی شکایات کے حل کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئی ہے، اور تمام محکموں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شہریوں کی خدمت کو اولین ترجیح بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام چار تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور محکموں کے سربراہان کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں دفاتر میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں اور عوام کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کھلی کچہری کے انعقاد اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کے اقدامات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا، تاکہ عوام کے مسائل بروقت حل ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں بھی "کھیلتا پنجاب گیمز 2024” کا آغاز ہو گیا

2 نومبر, 2024

جہلم:‌کپاس، تل اور دھان کی فصلیں بیماریوں کی لپیٹ میں، کسانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

21 جولائی, 2026

سی سی ڈی جہلم نے باپ بیٹے کے دوہرے قتل کے اشتہاری مجرم کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

19 اگست, 2026

سول ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں