Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا آپ اپنے جسم کو لے کر احساسِ کمتری کا شکار ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا آپ اپنے جسم کو لے کر احساسِ کمتری کا شکار ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

کیا آپ کو اپنے جسم کے کچھ ظاہری پہلو ناپسند ہیں؟ اور آپ سوچتے ہوں کہ کاش آپ اپنے جسم میں فلاں فلاں ردوبدل کرکے اس کی ظاہری شکل کو بہتر سکتے؟ اگر ایسا ہے تو ایسی سوچ رکھنے والے آپ اکیلے نہیں ہیں۔

بہت سے لوگ اپنی جسمانی ساخت یا اس کے کچھ پہلوؤں سے ناخوش ہوتے ہیں۔ لیکن جب آپ اسی کو لیکر بیٹھ جائیں اور اس پر سوچتے رہیں تو یہ آپ کی خود اعتمادی کم کر سکتا ہے اور ڈپریشن میں لے کر جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ سماجی تعلقات سے متعلق مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ تو آخر اس سے کیسے نمٹا جائے؟

سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کرنے کی ضرورت ہے کہ اپنے جسم کو ذہنی اور دلی طور پر قبول کرنے کیلئے اس کا خوبصورت ہونا ضروری نہیں ہے۔ جب آپ اپنے جسم کو ویسے ہی پسند کرتے ہیں جیسا کہ وہ ہے تو آپ خود بہ خود اپنے جسم سے متعلق مثبت خیالات کو فروغ دیتے ہیں جس سے آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔

اپنے جسم کو ذہنی طور پر کیسے قبول کیا جائے؟

کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ جسم کی اچھی باڈی امیج (اپنے جسم کے بارے میں کسی کا نقطہ نظر) کے لیے جسم کا بہتر شکل میں ہونا ضرورت ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ جب میں بہتر شکل میں آؤں گا تو مجھے اپنا جسم پسند آئے گا۔ تو یہ جان لیں کہ کوئی شخص بھی کامل (perfect) نہیں ہے۔ ہر ایک میں خامیاں موجود ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ بظاہر مثالی  جسامت رکھنے والے لوگوں میں بھی۔ لہٰذا اپنے جسم کو موجودہ حالت میں دیکھیں، نہ کہ اس حالت میں جس میں آپ چاہتے ہیں۔

خود کو شرمندہ نہ کریں

جب آپ اپنے جسم کے بارے میں منفی نقطہ نظر رکھتے ہیں تو اس سے آپ کی عزت نفس کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بات چاہے آپ دوسروں سے کہیں یا خود سے سوچیں۔ یہ اتنا ہی نقصان پہنچا سکتا ہے جتنا کہ کسی اور نے کہا ہو۔ اس لیے خود پر مہربانی اور حوصلہ افزائی کرنے والے بنیں۔ خود سے پوچھیں کہ کیا میں اپنے بہترین دوست کی بظاہر نامناسب جسامت کو لے اس پر منفی تبصرے کروں گا؟ آپ اپنے ساتھ بھی ایک اچھے دوست کی طرح سے ہی پیش آئیں۔

اپنا موازنہ دوسرے لوگوں سے کرنا چھوڑیں

کہاوت ہے کہ موازنہ خوشی کو اُچک لیتا ہے۔ اپنے جسم کے بارے میں پسندیدہ پہلوؤں کو دیکھیں اور ان کے لئے شکر گزار ہوں۔

تعریف کی جائے تو قبول کریں

جب کوئی آپ کے جسم سے متعلق تعریفی کلمات کہے تو اس پر یقین نہ کرنے کے بجائے شکریہ کہیں اور اس کی سچائی کو تسلیم کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

7 مئی, 2024

بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت

16 اکتوبر, 2024

خون سے بنایا گیا ہڈیوں کو جوڑنے والا مواد

17 نومبر, 2024

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں