Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تمباکو نوشی فوری ترک کرنے سے طبی فوائد بھی فوری حاصل ہوتے ہیں، ماہرین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تمباکو نوشی فوری ترک کرنے سے طبی فوائد بھی فوری حاصل ہوتے ہیں، ماہرین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سان فرانسسكو: نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ  کہ جو تمباکو نوشی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں وہ فوری صحت کے فوائد کا تجربہ کرتے ہیں بشمول بےترتیب دھڑکنوں کے خطرے میں تیزی سے کمی۔

مطالعہ کے سینئر مصنف اور ماہر امراض قلب ڈاکٹر گریگوری نے کہا، “ہم اسموکرز کو یہ  بتانا چاہتے ہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنے میں زیادہ دیر نہیں ہوئی ہے اور ماضی میں تمباکو نوشی کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کو دل سے متعلق جو طبی مسائل لاحق ہوگئے، اب وہ آپ کا مقدر ہے، ایسا نہیں ہے۔

مارکس اور ان کی ٹیم نے اپنے نتائج کو جے اے سی سی نامی جرنل میں شائع کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے تمباکو نوشی کررہے ہیں۔

بےترتیب دھڑکنوں جنہیں A-fib بھی کہا جاتا ہے، میں دل کے اوپری چیمبرز بے قاعدگی سے دھڑکنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ خون کو جمع کرنے اور ایٹریا میں خون جمنے کے ممکنہ خطرے کو بڑھاوا دیتا ہے جس سے کسی شخص کے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہ

20 جون, 2024

انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج ممکن!

25 جولائی, 2024

سُپاری میں ایسا کیا ہوتا ہے جو کھانے والے کو موت کے مُنہ میں لے جا سکتا ہے

16 جنوری, 2025

امریکا میں تنہائی کا احساس’وبا‘ کی صورت اختیار کرگیا

13 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں