Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عزت دولت سے نہیں کردارِ رسولؐ اپنانے سے ملتی ہے، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عزت دولت سے نہیں کردارِ رسولؐ اپنانے سے ملتی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ عزت دولت سے نہیں ، کردارِ رسول اپنانے سے ملتی ہے۔ دنیا کائنات کا سب سے خوبصورت کر دار نبی پاک ﷺ کا ہے۔ کردار رسول کی مٹھاس سے نفرت کی کھٹاس ختم ہو جاتی ہے۔ قوم کی کامیابی وترقی کا محور کردار ِرسول اپنانے میں ہے کردارِ رسول ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔

جہلم کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کردارِ رسول دیکھ کر دنیا محو حیرت ہے۔ نبی پاک ﷺ نے تلوار نہیں کردار سے اسلام پھیلایا۔ منفی کردار و گفتار نے انسان کو حیوان بنارکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ باکردار انسان بننے کیلئے نبی پاک ﷺ کا کردار مشعل راہ اپنانا ہوگا۔ نبی پاک ﷺ نے عرب کے صحراؤں میں سچائی کے وہ گلاب مہکائے جن کی ابدی خوشبو قیامت تک دلوں اور دماغوں کو معطر کرتی رہے گی۔ آپ کے اٹھائے ہوئے صحاب ِرحمت سے انسانی زندگی کی کھیتیاں ہمیشہ سرسبز شادابی حاصل کرتی رہیں گی۔

وفد کی قیادت صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس کر رہے تھے جبکہ وفد میں جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو ،سرپرست چوہدری مہربان حسین، نائب صدر مرزا قدیر بیگ ،سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر اعجاز اعوان ،سید ناصر محمود ،چوہدری تصور حسین،چودھری دانیال عابد ،شہر یار علی راجہ،مرزا فاران بیگ ،صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود،جنرل سیکرٹری غلام قادر مخلص ،چیئرمین عامر کیانی ،ڈیجیٹل میڈیا کے صدر انیس الرحمان بٹ ،جنرل سیکرٹری محمد ادریس عبدالغفار شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں تعلیم کا معیار بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

4 دسمبر, 2025

ضلع جہلم میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 23 بھکاری گرفتار

19 مارچ, 2025

ساڑھے 12 ہزار عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لیے 5 لاکھ 58 ہزار درخواستیں

31 جنوری, 2025

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں