Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سائنس دانوں نے سولر پینل کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سائنس دانوں نے سولر پینل کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت زیادہ پتلے میٹریل کے ذریعے یہ پیشرفت کی گئی ہے اور یہ روایتی پینلز کے مقابلے میں بہت زیادہ مؤثر ہے۔

بہت زیادہ پتلے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ میٹریل لچکدار بھی ہے جس سے اسے روزمرہ کی متعدد اشیا کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔

ابھی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز زیادہ توانائی جمع نہیں کرپاتے جبکہ مہنگے بھی ہوتے ہیں مگر سائنسدانوں کو توقع ہے کہ ان کی پیشرفت سے شمسی توانائی کے حصول میں ڈرامائی تبدیلی آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے ثابت کیا کہ یہ میٹریل سیلیکون سے زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ہم اس کے ذریعے سیلیکون پر مبنی پینلز کے بغیر بہت زیادہ شمسی توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے شمسی توانائی اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھنے والے میٹریل کو تیار کیا ہے جو کہ سستا ہونے کے ساتھ ساتھ زیادہ مؤثر ہے اور ہر جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

محققین کے مطابق روشنی جذب کرنے والی متعدد تہوں پر مبنی یہ نیا میٹریل روایتی سولر پینلز کے مقابلے میں اب تک27 فیصد زیادہ مؤثر ثابت ہوا ہے، جو بظاہر بہت زیادہ نہیں مگر یہ سنگل لیئر فوٹو والٹک سے حاصل ہونے والی توانائی کی حد کے قریب ہے۔

ان کا ماننا ہے کہ ابتدائی کامیابی تو محض آغاز ہے، 5 سال کے تجربات کے دوران اس نئے میٹریل کی افادیت 6 فیصد سے بڑھ کر 27 فیصد ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ فوٹو والٹک ڈیوائسز کی افادیت 45 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ محققین نے بتایا کہ یہ میٹریل بہت زیادہ پتلا اور لچکدار ہے تو اسے عمارات اور اور سڑکوں سے لے کر بیک بیگ یا موبائل فونز تک پر لگایا جا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایپل کی جانب سے ایک بالکل نئی ڈیوائس آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان

1 اکتوبر, 2024

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی تبدیلی؟

18 مئی, 2025

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان

9 ستمبر, 2024

امریکا میں بیلٹ باکسز میں پُراسرار آتشزدگی؛ سیکڑوں ووٹ جل گئے

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں