Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اخلاقی تعمیر کا سنہری موقع ہے، الحاج ملک وزیر خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اخلاقی تعمیر کا سنہری موقع ہے، الحاج ملک وزیر خان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک وزیر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انسانی طبیعت نرم پڑ جاتی ہے اور انسان نیکی کی طرف زیادہ مائل ہو جاتا ہے۔ اس ماہِ مبارک میں گناہ کے مواقع نسبتاً کم جبکہ نیکی اور خیر کے مواقع زیادہ دستیاب ہوتے ہیں، جبکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سمندر پورے جوبن پر ہوتا ہے۔

جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج ملک وزیر خان نے کہا کہ اس بابرکت مہینے میں لوگوں کو ایسے اعمال کی طرف متوجہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جو انسانی افعال و اعمال کا محور و مرکز ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تزکیۂ نفس ایک نبوی فریضہ ہے، جو انسان کی باطنی تطہیر اور اخلاقی تعمیر کا بنیادی ذریعہ ہے۔ تزکیۂ نفس کے بغیر نہ کسی فرد کی انفرادی زندگی سنور سکتی ہے اور نہ ہی معاشرہ حقیقی معنوں میں امن و سکون کا گہوارہ بن سکتا ہے۔

الحاج ملک وزیر خان نے مزید کہا کہ تزکیہ نفس ایک ہمہ گیر انسانی ضرورت ہے، جو انسان کو توازن عطا کرتی ہے اور اسے اعتدال، صبر، برداشت اور اعلیٰ اخلاق کی راہ پر گامزن کرتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ رمضان المبارک کو محض بھوک اور پیاس تک محدود رکھنے کے بجائے اسے کردار سازی، اخلاقی اصلاح اور روحانی بہتری کا ذریعہ بنایا جائے تاکہ فرد اور معاشرہ دونوں مثبت تبدیلی کی طرف بڑھ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیاء عام مارکیٹ سے بھی مہنگی ملنے کا انکشاف

2 جون, 2024

صاف ستھرا پنجاب؛ اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا جی ٹی روڈ اور چک جمال کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

12 فروری, 2026

جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج سے 7 جولائی تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

2 جولائی, 2024

دینہ میں نکودر کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 27 سالہ مزدور جاں بحق

24 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں