Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ذیابیطس کی ادویات کیموتھراپی علاج کو زیادہ موثر بنا دیتی ہیں، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ذیابیطس کی ادویات کیموتھراپی علاج کو زیادہ موثر بنا دیتی ہیں، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: یونیورسٹی آف مسوری اسکول آف میڈیسن کی جانب سے کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق ذیابیطس ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوائی پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے کیموتھراپی کے علاج کو زیادہ موثر بنا سکتی ہے۔

امریکن ایسوسی ایشن فار کینسر ریسرچ کے جریدے ’کلینیکل کینسر ریسرچ‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں مصنف ڈاکٹر یوسف کیفی نے کہا کہ محققین نے کینسر خلیوں کو کیموتھراپی کے لیے زیادہ حساس بنانے کے طریقے کی نشاندہی کی۔

ڈاکٹر کیفی نے کہا کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے روایتی علاج بشمول کیموتھراپی، اکثر ادویات کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے کینسر پر بہت کم اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ مریضوں میں موت کی ایک بڑی وجہ ہے، لہذا ادویات اور کیموتھراپی کے خلاف مزاحمت کو روکنے کے طریقے تلاش کرنا مریض میں علاج کے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے بہت ضروری ہے۔

اس تحقیق میں 10 پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں میں ٹیومر کا جائزہ لیا گیا جن میں سے نصف کو انسداد کینسر ادویات کے خلاف مزاحمت کے طور پر شناخت کیا گیا۔

ادویات کے خلاف مزاحم ٹیومر نے ایک خاص انزائم AKR1B10 کا مظاہرہ کیا۔ جب ذیابیطس کی دوائی کے ساتھ علاج کیا گیا تو ٹیومر کی ادویات کے خلاف مزاحمت کم دکھائی دی، جس کی وجہ سے کیموتھراپی کے لیے ان ٹیومر کی حساسیت میں نمایاں اضافہ ہوا باالفاظ دیگر علاج آسان دیکھا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعرات
21 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیق

11 اپریل, 2024

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

7 جولائی, 2024

مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائش

8 دسمبر, 2024

آرتھرائٹس کی دوا ذیا بیطس کوبڑھنے سے روک سکتی ہے، تحقیق

29 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں