Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مدینہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں گرد و غبار کا طوفان ، اسکول بند کر دیئے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مدینہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں گرد و غبار کا طوفان ، اسکول بند کر دیئے گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے باعث حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی ہے، طوفان کے باعث جنوبی شہر محایل ، رجال المع، نجران ، بیشہ اور جازان میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں۔

سعودی محکمہ تعلیم نے عسیر ریجن کے بڑے شہروں اور دیگر متاثرہ شہروں میں تدریسی عمل آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقامی محکمہ موسمیات نے ہائی ویز پر تیز ہوا چلنے کی بھی پیش گوئی کی ہے ، حکام نے شہریوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری طوفان کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

واضح رہے کہ تین ہفتے قبل سعودی عرب کے الباحہ ریجن کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی تھی جس سے صحرائی وادیاں سیلابی پانی سے بھر گئی تھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
44%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
20 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیلی فوج کا نماز جمعہ کے بعد کئی مساجد پر حملہ؛ تاریخی مسجد نذر آتش

7 مارچ, 2025

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

13 جون, 2024

ہر 45 منٹ میں ایک کروڑ پتی برطانیہ کیوں چھوڑ رہا ہے؟

19 جنوری, 2025

سعودی عرب میں واٹس ایپ کال کیوں بند ہے؟

6 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں