Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گاڑیوں میں لیزر لائٹس کا استعمال شہریوں کیلئے عذاب، حادثات روزانہ کا معمول بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گاڑیوں میں لیزر لائٹس کا استعمال شہریوں کیلئے عذاب، حادثات روزانہ کا معمول بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں ڈرائیورز کی جانب سے لیزر لائٹس کا استعمال شہریوں کے لئے عذاب ،حادثا ت روزانہ کا معمول بن گئے۔

شہری اور دیہی علاقوں میں لیزر لائٹس کے شوقین نوجوانوں نے اپنی کاروں ،موٹر سائیکلوں ،اور رکشوں پر لیزر لائٹس لگواکر رات کے وقت سفر کرنے والے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں مبتلا کر رکھا ہے ۔رات کے وقت لیزر لائٹس آنکھوں میں پڑنے سے حادثات کی شرح میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

لیزر لائٹس کی روشنی اس قدر زیادہ اور تیز ہوتی ہے کہ سامنے سے آنے والے ڈرائیورز کو کچھ نظر نہیں آتا جس کے باعث حادثات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔

اس حوالے سے شہریوں نے بتایا کہ لیزر لائٹس کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ رات کے وقت ایک بار آنکھوں میں پڑ جائے تو طویل دورانیے تک سامنے سے آنے والے ڈرائیور کی آنکھیں چندھیانے کے باعث نظر آنا بند ہو جاتا ہے اورایسے حالات میں حادثات بھی رونما ہوسکتے ہیں۔

شہری اور عوامی حلقوں نے اس سے قبل بھی متعدد بارمتعلقہ افسران کی توجہ اس اہم مسئلے پر مبذول کروائی ہے لیکن تاحال ٹریفک پولیس، موٹر وے پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ذمہ داران نے کسی قسم کی کوئی کارروائیاں نہیں کیں ، جس کیوجہ سے ایسے عناصر جو اپنا شوق پوراکرنے کی خاطر شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہیں اور بلا خوف و خطر لیزر لائٹس کا استعمال کرکے شہریوں کے لئے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔

شہری، سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے ایسے عناصرسمیت لیزر لائٹس فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے داموں فروخت، پرائس کنٹرول کمیٹیاں خاموش تماشائی

21 جولائی, 2025

جہلم کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل پروے کار لائے جائیں گے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

18 جولائی, 2025

جہلم میں پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکے بھائی پر 2 افراد کا مبینہ تشدد، ملزمان فرار

3 مئی, 2024

عید الاضحیٰ پر جہلم میں الیکٹرک جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی

10 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں