Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت صوبہ بھر میں تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کیلئے بُری خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت صوبہ بھر میں تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کیلئے بُری خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اساتذہ کو ٹریننگ کیلئے بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا انسپکشن الاونس ختم کرنے اوراے ای اوز کو ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ انسٹرکٹر تعینات کیا جائے گا آئندہ اے ای اوز کو انسپکشن کی بجائے اساتذہ کو ٹریننگ دینے کی مد میں الاونس ملےگا۔

جہلم سمیت صوبہ بھر میں تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کیلئے بُری خبر،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا انسپکشن الاونس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔محکمہ تعلیم نے اے ای اوز کو ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ انسٹرکٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو انسپکشن کی بجائے ٹیچرز ٹریننگ کی مد میں الاونس ملے گا۔

اےای اوز کو انسپکشن کی مد میں ماہانہ پچیس سے تیس ہزار روپے انسپکشن الاونس دیا جاتا تھا۔سرپلس اے ای اوز کو سکولوں میں بطور ایجوکیٹرز تعینات کردیا جائے گا۔ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے تربیت کا آغاز رواں ہفتہ سے کیا جانا ہے۔ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ پاس کرنیوالے اساتذہ کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھجوایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اساتذہ کا سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ، سکولوں کی تالہ بندی کیخلاف پنجاب پولیس بھی متحرک

16 اکتوبر, 2023

جہلم میں بیمار اور مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت، قصاب سلاٹر ہاؤس کا ٹھیکیدار، منتھلیاں لگ گئیں

6 ستمبر, 2024

محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

18 جون, 2025

سوہاوہ: حکومت عوام کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، بلال اظہر کیانی

19 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں