Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں اسٹرابیری کی کاشت میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں اسٹرابیری کی کاشت میں اضافہ

اے پی پی
اے پی پی
24 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ضلع جہلم، مری کی پہاڑیوں،وادی سون سکیسر، سرگودھا، لاہور، قصور، شیخوپورہ، پسرور، سیالکوٹ، گجرات، راولپنڈی، اسلام آبادمیں اسٹرابیری کی کاشت میں مسلسل اضافہ ہو نے لگاہے جبکہ بعض دیگر علاقوں میں بھی اسٹرابیری کی کاشت کے بہترین نتائج حاصل ہورہے ہیں۔

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین اثمارنے بتایاکہ اسٹرابیری ایک پر کشش، خوبصورت اور ذائقے دار پھل ہے جو اپنی غذائی اور طبعی خصوصیات کی وجہ سے بہت مشہور اور جاذب نظر ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسٹرابیری کا پھل کھانے کے علاوہ جیم، جیلی، مربہ، چٹنی وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے جس کیلئے سرد مرطوب آب و ہوا کی ضرورت ہے جبکہ سخت سردی اور سخت گرمی دونوں اس کیلئے نقصان دہ ہیں۔ اسٹرابیری کاپودا سردی کے موسم کو کسی حد تک برداشت کر لیتا ہے مگر گرمیوں میں لُو سے اس کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسٹرابیری کو پھلدار پودوں کے درمیان لگانا چاہئے نیز اسٹرابیری کی کوالٹی اور پیداوار کا انحصار زمین کی زرخیزی، اس کی گہرائی اور پانی کے بہتر نکاس پرہے اس لئے بہترپیداوار حاصل کرنے کیلئے زمین میں نامیاتی مادوں کی مناسب مقدار اور نکاس آب کا ہونا لازمی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سیم زدہ، کلر والی اور ہلکی میرا زمین میں پودے کمزور رہ جاتے ہیں، پھل کم لگتا ہے اور بیماریوں و کیڑے مکوڑوں کا حملہ بھی زیادہ ہوتا ہے اسلئے ایسی زمینوں میں اسٹرابیری کی کاشت موزوں نہیں ہے۔ عام طور پر اسٹرابیری کاشت کرنے کیلئے ساق رواں استعمال کئے جاتے ہیں کیونکہ یہ افزائش نسل کا منافع بخش اور آسان طریقہ کار ہے۔ یہ ننھے پودے آبائی پودوں کی نوڈزسے نکلتے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ ایک آبائی پودے سے تقریباً15سے20ساق رواں نکلتے ہیں جن میں سے میرا زمین میں ساق رواں زیادہ مقدار میں نکلتے ہیں اور ان کی جڑیں بھی مضبوط ہوتی ہیں۔ اسٹرابیری کی کاشت بیج سے بھی ہوتی ہے مگر یہ طریقہ کار تجارتی(کمرشل) اعتبار سے منافع بخش نہیں ہے اور بیج سے اگائے گئے پودے صحیح النسل نہیں ہوتے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جہلم کے شہری کے حق میں فیصلہ سنا دیا

20 نومبر, 2023

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ بزدلانہ اور انسانیت سوز فعل ہے، چوہدری فرخ الطاف

9 فروری, 2026

جہلم میں دوست کو قتل کرنے والے سفاک قاتل کا 50 سالہ خاتون کو قتل کرنے کا انکشاف، لاش گھر سے برآمد

25 مئی, 2024

بیس سال بعد بالاآخر سکول سربراہان کی سنی گئی

13 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں