Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وقت کی پابندی، سکول اساتذہ کا 8 بجکر 45 منٹ پر گروپ فوٹو لازمی قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وقت کی پابندی، سکول اساتذہ کا 8 بجکر 45 منٹ پر گروپ فوٹو لازمی قرار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں حاضری، وقت کی پابندی اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب کی جانب سے نئے حکم نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

جاری کردہ احکامات کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں میں روزانہ صبح 8 بج کر 45 منٹ پر تدریسی اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی گروپ تصویر لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اتھارٹی کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ حاضری رجسٹر کے ساتھ کنوا (Canva) کیمرہ ایپ کے ذریعے گروپ تصویر لی جائے، جس سے وقت اور موجودگی کی بروقت تصدیق ممکن ہو سکے گی۔

مزید ہدایات کے مطابق تمام اسکولوں کی تصاویر کو ایک پی ڈی ایف فائل کی شکل میں مرتب کر کے صبح 9 بج کر 30 منٹ تک واٹس ایپ کے ذریعے متعلقہ حکام کو ارسال کرنا ہوگا۔ اس سلسلے میں ہیڈ ٹیچرز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی روزانہ رپورٹ بروقت اعلیٰ حکام تک پہنچائیں۔

حکم نامے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے اسکول سربراہان کے خلاف سخت تادیبی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری اسکولوں میں نظم و ضبط کو بہتر بنانا، حاضری کو یقینی بنانا اور تعلیمی نظام کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، تعمیراتی کا جلد مکمل کرنے کی ہدایت

11 دسمبر, 2024

جہلم: گیس ریفلنگ اور پٹرول کی فروخت کا کاروبار گلی محلوں اور مضافاتی علاقوں تک پھیل گیا

7 نومبر, 2024

پنجاب میں سولر پینلز لگانے والے ہوجائیں خبردار، صوبے میں نئی پالیسی لاگو ہوگئی

4 جون, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

23 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں