Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال پنڈدادنخان میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال پنڈدادنخان میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد

محمد وسیم
محمد وسیم
4 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر "میلادِ مصطفیٰ ﷺ” کی پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔

اس روح پرور تقریب میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد عون، ڈاکٹر محمد آصف سرجن، ڈاکٹر محمد ضیا، ڈاکٹر انعام جمالی، ہسپتال عملہ، سول سوسائٹی، تاجر برادری اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کے بعد ثناء خواں حضرات نے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔

مقررین نے اپنے خطابات میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور اخلاقِ حسنہ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور ہمیں چاہیے کہ آپ ﷺ کے اخلاق، ہمدردی، بھائی چارے اور افہام و تفہیم کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں۔

اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر محمد عون نے پروگرام کے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل ہی ہماری انفرادی و اجتماعی کامیابی کی ضمانت ہے۔

تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، امن و امان اور مریضوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں چینی کی قیمتیں 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں، عوام پریشان

24 جون, 2025

بہو کے ہاتھوں سسر کا مبینہ قتل؛ سماجی شخصیات کی کاوشوں سے خاندانی تنازعہ حل ہو گیا

24 دسمبر, 2024

پنجاب حکومت نے مفید مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی

13 دسمبر, 2023

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کیس، متعلق محکموں کے جواب جمع، سماعت 8 نومبر کو مقرر

17 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں