Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سام سنگ کا فلیگ شپ ’ایس 25 الٹرا‘ فون پاکستان کیلئے لانچ، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سام سنگ کا فلیگ شپ ’ایس 25 الٹرا‘ فون پاکستان کیلئے لانچ، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سام سنگ نے اپنی گیلیکسی ایس 25 سیریز اپنے فلیگ شپ ماڈل ”ایس 25 الٹرا“ ماڈل سمیت جمعرات کو پاکستان سمیت دنیا کے 39 ممالک میں لانچ کردی ہے۔

بدھ کو اپنے گیلیکسی ان پیکڈ ایونٹ میں جنوبی کوریائی فرم نے ہینڈ سیٹ کی نقاب کشائی کی، جو کہ کسٹم اسنیپ ڈریگن 8ایلیٹ سے لیس ہے اور 12 جی بی ریم اور ایک ٹی بی تک اسٹوریج کی پاور کے ساتھ ہے۔ اس سال کے ماڈل میں اپ گریڈ شدہ 50 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ کیمرہ ہے جو بالکل ایپل کے آئی فون 15 پرو اور آئی فون 16 پرو ماڈلز کی طرح اسمارٹ فون لاگ ویڈیو ریکارڈ کرنے کے قابل ہے۔

اپ ڈیٹ کردہ لائن اپ میں دیگر دو ماڈلز کی طرح، سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا ”ون یو آئی 7“ کے ساتھ آتا ہے، جو کہ Android 15 پر مبنی ہے۔ کمپنی کی ایپس کو گوگل کے جیمنی اے آئی اسسٹنٹ کے تعاون سے بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، جس سے صارفین یوٹیوب جیسی دوسری ایپ استعمال کرتے ہوئے سام سنگ نوٹس جیسی ایپس کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔

سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا کے 12 جی بی ریم اور 256 جی بی ان بلٹ اسٹوریج والے بیس ماڈل قیمت 1299 ڈالر (تقریباً 3 لاکھ 64 ہزار پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔ یہ ہینڈ سیٹ 12 جی بی +256 جی بی اور 12 جی بی +512 جی بی ویریئنٹس میں بھی دستیاب ہے جن کی قیمت بالترتیب 1419 ڈالر (تقریباً 3 لاکھ 98 ہزار پاکستانی روپے) اور 1659 ڈالر (تقریباً 4 لاکھ 65 ہزار پاکستانی روپے) ہے۔

نئے منظر عام پر آنے والے گیلیکسی ایس 25 الٹرا کو ٹائٹینیئم بلیک، ٹائٹینیئم گرے، ٹائٹینیئم سلور بلیو، اور ٹائٹینیئم وائٹ سلور کلر آپشنز میں فروخت کیا جائے گا۔ گاہک کمپنی کی ویب سائٹ سے خصوصی ٹائٹینیئم جیڈ گرین، ٹائٹینیئم پنک گولڈ کلر ویز میں بھی فون اٹھا سکتے ہیں۔

سام سنگ کا کہنا ہے کہ یہ فونز 7 فروری سے دستیاب ہوں گے۔

سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا کی اسپیسی فکیشن اور خصوصیات

ڈوئل سم سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا Android 15 پر چلتا ہے، جس میں کمپنی کا نیا One UI 7 انٹرفیس سب سے ہے۔ یہ گیلیکسی اے آئی فیچرز کی سپورٹ کے ساتھ آتا ہے اور اسے سات سال کے Android OS اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس ملنے کی امید ہے۔ ہینڈ سیٹ گلیکسی چپ کے لیے کسٹم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ سے لیس ہے، اس کے ساتھ 12 جی بی ریم اور 1 ٹی بی تک بلٹ ان اسٹوریج ہے۔

سام سنگ نے گیلیکسی ایس 25 الٹرا کو 6.9 انچ (1400 بائی3120 پکسلز) ڈائنامک ائیمولیڈ ٹو ایکس اسکرین سے لیس کیا ہے جس میںایک سے 120 ہرٹز کامتغیر ریفریش ریٹ اور 2600نٹز تک برائٹنیس ہے۔ ڈسپلے میں کارننگ گوریلا آرمر 2 گلاس دیا گیا ہے۔ اپنے دیگر ماڈلز کے کے برعکس، سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا کے کونے قدرے گول ہیں۔

گلیکسی ایس 25 الٹرا سام سنگ کے ایس پین کے لیے سپورٹ پیش کرتا ہے۔

ہینڈ سیٹ کے پیچھے چار کیمرے ہیں، جن میں ٹو ٹائم ان سینسر زوم کے ساتھ 200 میگا پکسل کا مین کیمرہ، آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن (OIS) اور ایک 1.7 پر فریم اپرچر اور 120 ڈگری فیلڈ آف ویو کے ساتھ ایک اپڈیٹ شدہ 50 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرہ شامل ہے۔ اس میں 5 ٹائم آپٹیکل زوم اور OIS کے ساتھ 50 میگا پکسل کا ٹیلی فوٹو کیمرہ اور 3 ٹائم آپٹیکل زوم اور OIS کے ساتھ 10 میگا پکسل کا ٹیلی فوٹو کیمرہ بھی ہے۔ فرنٹ پر 2.2 پر فریم اپرچر کے ساتھ 12 میگا پکسل سیلفی کیمرہ بھی ہے۔

اس فون میں 5G، 4G LTE، Wi-Fi 7، بلوٹوتھ 5.4، NFC، UWB، GPS، اور USB Type-C پورٹ کے لیے سپورٹ موجود ہے۔ ہینڈ سیٹ سام سنگ کے ایس پین اسٹائلس کو بھی سپورٹ کرتا ہے، اور اس میں دھول اور پانی کی مزاحمت کے لیے IP68 کی درجہ بندی ہے۔

اپنے پیشرو کی طرح، سام سنگ گیلیکسی ایس 25 الٹرا میں 5,000ایمن اے ایچ بیٹری ہے جسے 45 واٹ پر چارج کیا جا سکتا ہے (اس کا وائرڈ چارجر الگ سے فروخت کیا جاتا ہے)۔

یہ فاسٹ وائرلیس چارجنگ 2.0 (15 واٹ) اور وائرلیس پاور شیئر سپورٹ بھی پیش کرتا ہے۔

اس کی پیمائش 162.8×77.6×8.2 ملی میٹر اور وزن 218 گرام ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
44%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
20 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک!

7 مئی, 2025

سام سنگ کا اے 16 پیش، 6 سال تک اپڈیٹ دینے کا اعلان

8 اکتوبر, 2024

اسمارٹ اور لائٹ پورٹریٹ کے ساتھ ویوو وی 29 اور وی 29 ای پاکستان میں متعارف

22 اکتوبر, 2023

آنر نے سب سے فاسٹ چارجر کا حامل فون پیش کردیا

23 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں