Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 35 سالہ شخص نے انڈے کا سالن نہ بنانے پر اپنی پارٹنر کو قتل کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

35 سالہ شخص نے انڈے کا سالن نہ بنانے پر اپنی پارٹنر کو قتل کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: بھارت کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن پکانے سے انکار کرنے پر 35 سالہ شخص نے اپنی پارٹنر کو ہتھوڑے اور اینٹوں سے مار مار کر بیدردی سے قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جوڑا 6 ماہ سے لیو ان ریلیشن شپ میں ایک زیر تعمیر مکان میں رہ رہا تھا۔ پولیس نے سفاک قاتل للن یادیو کو حراست میں لے لیا جب کہ مقتولہ کی شناخت 32 سالہ انجلی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کو قتل کی اس ہولناک واردات کی اطلاع مزدوروں نے دی جو عمارت کے زیر تعمیر حصے میں کام کر رہے تھے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں خاتون کو خون میں لت پت پایا۔

پولیس نے خاتون کے ساتھ رہنے والے پارٹنر 35 سالہ للن یادیو کو گرفتار کرلیا جس نے بتایا کہ اس کی بیوی 6 ماہ قبل سانپ کے کاٹنے سے مر گئی تھی اور وہ گھر والوں سے لڑ کر دہلی آگیا جہاں اس کی ملاقات انجلی سے ہوئی اور دونوں نے ساتھ رہنا شروع کیا۔

بعد ازاں یہ دونوں اسی عمارت میں بطور مزدور کام کرنے لگے اور یہی رہتے بھی تھے۔

ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ گزشتہ شب انڈے کا سالن نہ بنانے پر جھگڑا ہوا اور میں نے غصے میں آکر اُسے اینٹوں اور ہتھوڑے سے مار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
scattered clouds
25° _ 25°
43%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

23 جولائی, 2024

کینیڈا جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری

2 دسمبر, 2023

بھارت سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک بن جائے گا، پاکستان کا کونسا نمبر ہوگا؟ رپورٹ میں بڑے انکشافات

26 دسمبر, 2024

جدید دور میں بھی ہاتھ سے لکھا جانے والا دنیا کا واحد اردو اخبار

11 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں