Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نگہبان رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلباء رضا کار بھی میدان میں آگئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نگہبان رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلباء رضا کار بھی میدان میں آگئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نگہبا ن رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلباء رضا کار بھی میدان میں آگئے، رضاکار ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر تصدیقی عمل اور تقسیم میں حصہ لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر نگہبان رمضان راشن کی تقسیم کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مختلف کالجوں اور یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو تقسیم کے عمل میں شامل کر لیا گیا جو بطور رضا کار ضلعی انتظامیہ کے افسران اور راشن تقسیم کرنے والی ٹیموں کے ساتھ مل کرنہ صرف مستحق خاندانوں کے تصدیقی عمل میں معاون ہوں گے بلکہ راشن کی تقسیم میں بھی حصہ لیں گے۔

اے سی ایچ آر اقرا ناصر نے پنجاب یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلباء و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی جہلم کی ہدایت پر اس مہم کا مقصد طلبا و طالبات کو عملی زندگی کے تجربات سے روشناس کروانا ہے۔ پروگرام کا مقصد نہ صرف بروقت رمضان راشن کی تقسیم بلکہ طلباء و طالبات کو عملی زندگی کے تجربے سے روشناس کروانا بھی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا

22 مئی, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش آئس سمیت گرفتار

17 جون, 2025

ضلع جہلم میں عید الفطر پر مختلف واقعات و حادثات میں 70 سے زائد افرا زخمی

11 اپریل, 2024

جہلم میں پابندی کے باوجود کھلے سگریٹ اور نسوار کی فروخت جاری، نوجوان نسل کا مستقبل خطرے میں

1 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں