Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ضلع جہلم کے کئی علاقوں شدید متاثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ضلع جہلم کے کئی علاقوں شدید متاثر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے ضلع جہلم کے کئی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جن میں یونین کونسل ڈومیلی، چوٹالہ، داراپور، خلاص پور اور جلالپور شریف سرفہرست ہیں۔

ان علاقوں میں سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں، فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، غریب عوام کے مکانات گر گئے اور مال مویشی سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ بجلی کے کھمبے گرنے کے باعث کئی علاقوں میں گزشتہ پانچ دنوں سے اندھیرا ہے جبکہ پینے کے پانی کا بھی شدید بحران ہے۔

ان سنگین حالات میں، جہاں بیشتر لوگ صرف بیانات تک محدود رہے، وہیں مرکزی مسلم لیگ ضلع جہلم نے عملی اقدامات کے ذریعے اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔ مرکزی مسلم لیگ کے صدر چوہدری ہارون الرشید اور ملک محمد افضل کی ہدایات پر پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے متاثرہ علاقوں میں پہلے روز سے امدادی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں۔

کارکنوں کی جانب سے روزانہ صبح، دوپہر اور شام متاثرین کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ میڈیکل کیمپس کے ذریعے ادویات کی فراہمی بھی جاری ہے۔ متاثرہ عوام نے ان مشکل حالات میں مدد کو پہنچنے پر مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بانی پی ٹی آئی چاہتے کسی طرح این آراو کے ذریعے ان کی جان چھوٹ جائے، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

عوامی مقامات اور بلند و بالا عمارتوں میں حفاظتی اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

17 دسمبر, 2025

جہلم میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار، شراب برآمد

7 نومبر, 2025

سوہاوہ میں متعدد چوری کی وارداتیں کرنے والے چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں