Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کے علاقے پنڈی سید پور میں نکاسی آب کا بحران، گلیاں جوہڑ بن گئیں، عوام پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کے علاقے پنڈی سید پور میں نکاسی آب کا بحران، گلیاں جوہڑ بن گئیں، عوام پریشان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل پنڈی سید پور میں بلدیاتی اداروں کی مسلسل غفلت اور ناقص سیوریج نظام نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بارشوں اور نکاسی آب کے ناقص انتظام کے باعث گلیاں، بازار اور رہائشی علاقے گندے پانی میں ڈوب چکے ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد گاؤں کا منظر ایک بڑے جوہڑ جیسا بن چکا ہے۔ نالیاں کچرے اور مٹی سے بند ہو چکی ہیں جس کے باعث پانی کی نکاسی مکمل طور پر رک چکی ہے۔ متعدد گلیاں مسلسل پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، جہاں سے بزرگوں، خواتین، بچوں اور خصوصاً اسکول جانے والے طلبہ اور نمازیوں کا گزرنا مشکل ہو چکا ہے۔

بازاروں، دکانوں اور دیگر عوامی مقامات تک رسائی بھی شدید متاثر ہے۔ کئی مقامات پر سیوریج کا گندا پانی ہفتوں سے کھڑا ہے، جس سے شدید تعفن اور مچھروں کی افزائش نے علاقہ مکینوں کو بیماریوں کے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ عوامی شکایات کے باوجود تاحال کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

مقامی معززین اور سماجی کارکنان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ "ستھرا پنجاب پروگرام” کو صرف دعووں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ پنڈی سید پور جیسے دیہی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی، نکاسی آب اور سیوریج نظام کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ علاقہ صحت و صفائی کے بڑے بحران کا شکار ہو جائے گا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی اور تحصیل انتظامیہ فوری نوٹس لے کر عوام کی مشکلات کا ازالہ کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
light rain
23° _ 23°
71%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
24 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: چوہدری خالد حسین کی جانب سے رمضان راشن تقسیم، عید پیکج اور افطار ڈنر، معززین کی شرکت

14 مارچ, 2025

ہوش رُبا مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے بُری خبر، بجلی ایک بار پھر مہنگی

6 جون, 2024

پنڈدادنخان میں غریب محنت کش کی 22 بکریاں اور بکرے دن دیہاڑے چوری

15 مارچ, 2025

سوہاوہ: گورنمنٹ ہائی اسکول ڈومیلی میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب، طلبہ و طالبات میں انعامات کی تقسیم

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں